جاہ و حشمت
معنی
١ - شان و شوکت، کروفر، ٹھاٹھ، لاؤلشکر، دولت، عزت، اقتدار۔ "اس نے مصریوں کے دربار کی شان و شوکت اور جاں و حشمت بھی خوب دیکھی ہے۔" ( ١٨٦٧ء، مکمل مجموعہ لیکچرز و اسپیچز، ٦٨ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'جاہ' کے ساتھ 'و' حرف عطف لگانے کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم 'حشمت' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٧ء میں "مکمل مجموعہ لیکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - شان و شوکت، کروفر، ٹھاٹھ، لاؤلشکر، دولت، عزت، اقتدار۔ "اس نے مصریوں کے دربار کی شان و شوکت اور جاں و حشمت بھی خوب دیکھی ہے۔" ( ١٨٦٧ء، مکمل مجموعہ لیکچرز و اسپیچز، ٦٨ )